Tag Archives: پاک فوج

صدر کا خوارج کیخلاف آپریشن میں جام شہادت نوش کرنیوالے جوانوں کو خراج عقیدت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے میجر عاطف خلیل، نائیک آزاد اللہ اور لانس نائیک غضنفر عباس کو …

Read More »

ژوب میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، خارجی دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک خارجی دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا، فائرنگ کے شدید …

Read More »

روس اور پاکستان کا دوطرفہ فوجی تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق

جنرل عاصم منیر

(پاک صحافت) روس کے نائب وزیر دفاع نے آرمی چیف اور پاکستان کی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق روس کے نائب وزیر دفاع الیگزینڈر فومین نے آرمی چیف آف اسٹاف عاصم …

Read More »

لکی مروت میں مسجد پر حملہ ناکام بنانے والے کیڈٹ عارف اللہ شہید سپرد خاک

عارف اللہ

لکی مروت (پاک صحافت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لکی مروت میں مسجد پر حملہ ناکام بنانے والے کیڈٹ عارف اللہ شہید کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید کو اپنے آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک …

Read More »

صدر مملکت اور وزیراعظم کی لکی مروت میں مسجد پر حملے کی شدید مذمت

آصف زرداری شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے لکی مروت میں مسجد پر حملے کی شدید مذمت کی۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری نے شہید پی ایم اے کیڈٹ عارف اللہ کو خراج عقیدت پیش کیا، صدر مملکت نے کہا کہ عبادت گاہوں پر حملہ …

Read More »

پاکستان اور روسی افواج کی مشترکہ مشق دروزباہفتم اختتام پذیر

پاکستان روس

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان اور روس کی افواج کی مشترکہ مشق دروزباہفتم اختتام پذیر ہوگئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشق کی اختتامی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں منعقد ہوئی، دو ہفتے طویل مشق کا آغاز 13 اکتوبر 2024 کو …

Read More »

سکیورٹی فورسز کی پشین اور ژوب میں کارروائی، 2 خوارج ہلاک اور 5 گرفتار

راولپنڈی (پاک صحافت) سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 2 خوارج ہلاک ہوگئے اور 5 کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پشین میں خوارج کی موجودگی کی …

Read More »

آرمی چیف سے بیلاروس کے وزیراعظم کی ملاقات، فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے جمہوریہ بیلاروس کے وزیراعظم رومان گولوف چینکو نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی امور اور دوطرفہ سکیورٹی و دفاعی تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ …

Read More »

پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق ’دروزبا ہفتم‘ کا آغاز

(پاک صحافت) پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق ’دروزبا ہفتم‘ کا آغاز ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 2 ہفتے طویل مشق 13 اکتوبر کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں شروع ہوئی۔ مہمانِ خصوصی کمانڈنٹ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر نے …

Read More »

پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسرسائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاک آرمی

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسرسائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشقیں 4 سے 13 اکتوبر تک برطانیہ، ویلز میں جاری رہیں، رواں برس ایکسرسائز کیمبرین پٹرول کے 65 برس بھی مکمل ہوگئے۔ …

Read More »