اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے جشن آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یوم آزادی کی آمد آمد ہے انشاء اللہ پوری قوم یہ دن روایتی جوش و خروش سے منائے گی اور یقیناً اس بات کا سب عہد کریں گے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلیے سب اپنا کردار ادا کریں گے۔
Short Link
Copied