(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے پاسپپورٹ پہ فخر ہے اور یہ دنیا کا منفرد پاسپورٹ ہے جس پہ لکھا ہے کہ یہ ہر ملک کیلیے کارآمد ہے صرف اسرائیل کیلیے کار آمد نہیں ہے۔
Short Link
Copied