ہمارے کرنٹ خسارے میں پچھلے 10 مہینوں میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏اللہ تعالیٰ کا بے پایاں فضل و کرم ہے کہ ہمارے کرنٹ خسارے میں پچھلے 10مہینوں خاطر خواہ بہتری آئی ہے ان 10 مہینوں میں کرنٹ خسارے میں 10 بلین کی کمی آنے سے یہ سکڑ کر 3.3 بلین ڈالر پہ رہ گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے