گنڈا پور حکومت 725 ارب روپے کی مقروض ہے، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ اس وقت گنڈا پور حکومت 725 ارب روپے کی مقروض ہے۔ اگر صورتحال اسی طرح چلتی رہی تو 2030 تک یہ قرض 2555 ارب روپے تک پہنچ جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے