کسی شخص، کسی گروہ کو اجازت نہیں کہ وہ کسی کے قتل کے فتوے جاری کرے، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے اندر آئین ہے، عدالتیں ہیں اور قانون ہے۔ پاکستان میں کسی شخص، کسی گروہ کو اجازت نہیں کہ وہ کسی کے قتل کے فتوے جاری کرے کیونکہ ریاست میں سزا اور جزا کا اختیار صرف عدالت کے پاس ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے