پی ٹی آئی کے اعتراضات پر انکوائری کمیٹی بنائی مگر یہ بھاگ گئے، وزیر اعظم

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی مذاکرات کی تجویز کو ہم نے خلوص نیت سے قبول کیا اور اپنی کمیٹی تشکیل دی۔ پی ٹی آئی نے اپنے مطالبات تحریری طور پہ دیئے لیکن اس کا جواب لیے بغیر مذاکرات ختم کرکے بھاگ نکلے یہ کوئی سیاسی رویہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے