پی ٹی آئی کی جانب سے لابنگ جاری ہے لیکن یہ ابھی تک اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوئے، مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ 2022 میں بھی انہوں نے ایک چٹھی لکھی تھی جب جاتے جاتےانکی طرف سے آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔انہوں نے اپنے وزرائے خزانہ سے خط لکھوائے تاکہ آئی ایم ایف معاہدہ نہ ہوسکے، لیکن یہ اس وقت بھی اپنے مقاصد میں ناکام ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے