پی ٹی آئی کا ون پوائنٹ ایجنڈا کرپشن تھا اور کرپشن ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ کرپشن پرسیپشن انڈیکس کی حیران کن رپورٹ آئی ہے۔ دنیا کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس پر پاکستان نے 16 ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ 2017 میں پاکستان اس انڈیکس میں 117 پر تھا، اب پاکستان 140ویں نمبر پر ہے۔ اس حکومت کا ون پوائنٹ ایجنڈا کرپشن تھا۔

یہ بھی پڑھیں

عوام کو تین ماہ کے لیئے بجلی سہولت پیکج دے رہے ہیں، شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے