پی ٹی آئی دہشتگردوں اور ملک دشمنوں کے ساتھ کھڑی ہے، رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اس وقت ان قوتوں کی صف میں کھڑی ہے جو پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہیں۔ان سب کا ایجنڈا ایک ہی ہے کہ پاکستان کو نقصان پہنچایا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے