پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹس کو سیف سٹی بنائیں گے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ مریم نواز نے ورکنگ ویمن ہاسٹل کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس موقع پر میں نوازشریف صاحب اور شہبازشریف صاحب کو یاد نہ کروں تو یہ زیادتی ہوگی۔ سیف سٹی مسلم لیگ ن اور شہبازشریف صاحب کا “برین چائلڈ” ہے انشاء اللہ پنجاب کے تمام اضلاع میں سیف سٹیز بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے