پنجاب کے 36 اضلاع میں فری وائی فائی کی سروس مہیا کریں گے،مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی پہچان اس کے ترقیاتی کام ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کے 100 مقامات پہ چیف منسٹر پنجاب مریم نواز فری وائی فائی سروس فعال ہے انشاءاللہ۔ پنجاب کے 36 اضلاع میں فری وائی فائی کی سروس مہیا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

حنیف عباسی

ساری پارلیمنٹ کا سر تحریک انصاف کے ممبران نے شرم سے جھکا دیا، حنیف عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) حنیف عباسی رہنما مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کے اجلاس سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے