پنجاب میں PKLI کی چھتری کے تلے ہیپاٹائٹس کیلیے جو سینٹرز بنائے گئے انہیں پچھلی حکومت نے ختم کردیا، شہباز شریف

شہباز شریف
لاہور (پاک صحافت) ‏وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پورے پنجاب میں PKLI کی چھتری کے تلے ہیپاٹائٹس کیلیے جو سینٹرز بنائے گئے تھے انہیں پچھلی حکومت نے PKLI سے ختم کرکے دوبارہ ہسپتالوں کے ساتھ جوڑ دیا اس زمانے میں ہم نے نوازشریف صاحب کی قیادت میں ہسپتالوں کو سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال بنایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے