پاکستانی ٹرمپ نے عوام سے لیکر اداروں تک کو نہ چھوڑا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹرمپ نے عوام سے لیکر اداروں تک کو نہ چھوڑا، ہر ایک پہ حملہ آور ہوکر پاکستان کی بربادی کرکے رکھ دی۔ ٹرمپ کو کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے کی وجہ سے وہاں کی عدالتوں نے سزا سنائی پاکستان ٹرمپ نے تو جمہوریت پہ بہت پہلے ہی حملہ کردیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے