پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ

(پاک صحافت) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر چاند پر روانہ ہو گیا۔ سیٹلائٹ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 27 منٹ پر چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہوا۔ خیال رہے کہ یہ مشن 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔

یہ بھی پڑھیں

حکومتی اقدامات کی وجہ سے آج مہنگائی میں واضح کمی آچکی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ایم این ایز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے