پاکستان میں سب سے زیادہ میڈیا ٹرائل اگر کسی کا ہوا ہے تو وہ پاکستان پیپلز پارٹی ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ میڈیا ٹرائل اگر کسی کا ہوا ہے تو وہ پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ 2008 کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف بدترین میڈیا ٹرائل کیا گیا اس کے باوجود آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے