پاکستان مسلم لیگ ن کے دور میں ہی ترقی کرتا ہے، مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ میرے ذہن میں اکثر یہ سوال آتے ہیں کہ کیا وجہ ہے جب یہ ملک ترقی کرتا ہے تو وہ مسلم لیگ ن کا دور ہوتا ہے۔ جب غریب کی مستحق کی داد رسی ہوتی ہے تو وہ مسلم لیگ ن کا دور ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

محمد اورنگزیب

ٹیکس نہ دینے والوں کے اثاثے منجمد کیئے جائیں گے، محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے