کوئٹہ (پاک صحافت) وفاق اور بلوچستان حکومت کے درمیان 28 ہزاز ٹیوب ویلز کو بجلی سے ہٹا کر شمسی توانائی پر لےکر جانے کا معاہدہ ہوا ہے۔ اس سے 28 ہزار کسان مستفید ہوں گے۔ 55 ارب روپے کے اس منصوبے کا 70 فیصد وفاق جبکہ 30 فیصد بلوچستان حکومت ادا کرے گی۔
Short Link
Copied