اسلام آباد
(پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پرویز الہی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ اب اس قسم کا رویہ اپنائے ہوئے ہیں جیسے یہ عدلیہ کو اپنے ماتحت کر کے اس سے ریلیف لینا چاہتے ہیں۔ اس پر درخواست خارج کرنا نہیں ان کے خلاف کاروائی بنتی ہے۔