کراچی (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح تو کرنے کراچی پہنچ جاتے ہیں لیکن اسلام آباد میں 4 سالوں سے زیر تعمیر نیو اسلام آباد میٹرو بس منصوبہ حکومتی توجہ کا منتظر ہے۔
خیال رہے کہ اسلام آباد میٹرو بس سروس کا 95 فیصد کام مکمل ہونے کے بعد بھی اس پر بسیں نہیں چل سکیں جبکہ اس کے برعکس میٹرو اسٹیشنز پر ریپ جیسے واقعات ہو رہے ہیں۔
Short Link
Copied