نواز شریف نے آئی ایم ایف کو خداحافظ کہہ دیا تھا عمران خان نے دوبارہ مسلط کیا، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ملک کو غیرمعمولی صورتحال سے ان لوگوں نے دوچار کیا جنہوں نے منصوبہ بندی کے تحت عمران خان کو مسلط کیا اور اس نے 4 سال ملک کو معیشت کو زوال کی پستیوں میں دھکیلا۔ نوازشریف صاحب نے تو آئی ایم ایف کو ہمیشہ کیلیے خدا حافظ کہہ دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے