ملک میں گیس بحران، حمزہ شہباز نے عوام کو خبردار کر دیا

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کا شدید ترین تاریخی بحران آنے والا ہے جس میں صنعتی پہیہ جام ہوجائے گا۔
حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کے دوران یہ بھی کہا کہ اس ڈوبتی معیشت کو اور دھچکا لگنے والا ہے، پاکستانی بھائیو وقت آگیا ہے اس نے تو جہاد نہیں کرنا لیکن اب ہم نے کمر باندھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے