اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کوئی بحران نہیں ہے پاکستان بالکل اپنے منصوبے کے تحت معیشت کی بحالی کے نکتہ نظر سے دوستوں کے ساتھ تعلقات اور بیرونی سرمایہ کاری کے لحاظ سے اپنے طے شدہ اہداف کے مطابق چل رہا اور ترقی کررہا ہے۔
Short Link
Copied