اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انتشاری ٹولے نے جو اس ملک میں کیا ہے اس کا احتساب بھی ضروری ہے ابھی مزید تحقیقات بھی کی جائیں گی مزید گرفتاریاں بھی لگتا ہے دیکھنے میں آئیں گی اور ملک میں فساد پیدا کرنے والوں کو معافی نہیں ملے گی۔
Short Link
Copied