ملک میں دہشتگردی کی وجہ پی ٹی آئی ہے، یہ لوگ دہشتگردوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں، عطاء تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وہ جماعت ہے جو دہشتگردوں کو پاکستان لیکر آئی ،عمران خان نے انہیں پاکستان کا دوست قرار دیا انہیں دوبارہ آباد کیا۔دہشتگردی کے حالیہ واقعات پہ یہ کہنا درست نہیں ہوگا کہ اس سب کے ذمہ دار بھی یہی لوگ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے