اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ دہشتگرد چاہے پنجاب سے ہو، کے پی کے سے ہو، بلوچستان سے ہو یا سندھ سے ہو ہم نے دہشتگردوں کو مٹانا ہے، اور جن دہشتگردوں کو یہاں سے نکالا گیا عمران خان کی حکومت میں وہ ٹرک بھر بھر کر دوبارہ وآپس آ کر آباد ہو گئے اب اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ پورے ملک میں دہشتگردی ہے۔
Short Link
Copied