مریم نواز نے ڈیڑھ سے 2 ماہ میں اپنی کارکردگی سے یہ ثابت کیا ہے کہ کام کیسے کیے جاتے ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈیڑھ سے 2 ماہ میں اپنی کارکردگی سے یہ ثابت کیا ہے کہ کام کیسے کیے جاتے ہیں انہوں نے بتایا ہے کہ گورننس کسے کہتے ہیں انہوں نے بتایا ہے کہ جب آپ نے عوام کو ریلیف دینے کی ٹھان لی ہو تو کسی قسم کا مافیا آپکے سامنے کہیں ٹِک سکتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے