مخالفین کی توجہ سہولتیں دینے کے بجائے گالیاں نکالنے پر ہے، مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بجائے اس کے کہ آپ کی توجہ عوام کے اوپر ہو انکے علاج کے اوپر ہو انکی سہولتوں کے اوپر ہو انکی مہنگائی کم کرنے کے اوپر ہو انکی سڑکیں بنانے پہ ہو لیکن آپ کی پوری توجہ صرف اس بات پہ ہے کہ ہم نے کس طرح اپنے مخالف پہ حملہ آور ہونا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال

اسرائیل عمران خان کو دوبارہ پاکستان پر مسلط کرنے کیلیے مہم چلا رہا ہے، احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اسرائیل عمران خان کو دوبارہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے