لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ قومی خزانے پر 190 ملین پاؤنڈ کا ڈاکہ مارنے والے اب ڈیل کا تاثر دے رہے ہیں، واضح کردینا چاہتے ہیں کہ کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ یہ لوگ قانون کا سامنا نہیں کر سکتے ہیں اسی لیے ایسے تاثر دیئے جارہے ہیں۔
Short Link
Copied