عمران نیازی اس بزدل کانام ہے جو کبھی سازش کا رونا روتا ہے کبھی کہتا ہے میری جان کو خطرہ ہے، حمزہ شبہاز

Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

گجرات (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کوٹلہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی اس بزدل کانام ہے جو کبھی سازش کا رونا روتا ہے کبھی کہتا ہے میری جان کو خطرہ ہے۔ عمران نیازی تم عوام کو دھوکہ دے رہے ہو.یہ نوجوان اس بات کے گواہ ہیں کہ تم نے انکو جھوٹے خواب دکھائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں