عمران خان کے اسکینڈلز پر جاوید لطیف کی اہم پریس کانفرنس

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 2018 سے 2022 تک جو کرتوت عمران نیازی نے کیے۔ میں توشہ خانہ، ملک ریاض سے لیے گئے 50 ارب ڈویلپمنٹ کے نام پر لیے گئے 35 ارب کی بات نہیں کررہا میں ادویات سکینڈل، ڈالر، پیٹرول اور آٹے چینی کی بات کررہا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

عوام کو تین ماہ کے لیئے بجلی سہولت پیکج دے رہے ہیں، شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے