عمران خان کی ساری سیاست جھوٹ اور دروغ گوئی پر مبنی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خط والا معاملہ جلد طے ہوجائیگا۔ ان کا کہنا ہے کہ  عمران خان کی ساری سیاست جھوٹ اور دروغ گوئی پر مبنی ہے عنقریب ایسا سلسلہ ہوگا کہ اس معاملے کے اندر جو شکوک و شبہات ختم ہوجائینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے