عمران خان نے روزگار کا وعدہ کر کے دس ہزار خاندانوں سے روزگار چھین لیا، بلاول

کراچی (پاک صحافت) پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا، روزگار کا وعدہ کر کے دس ہزار خاندانوں سے روزگار چھین لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے