عمران خان نے دوسروں کے لیے جو گڑھا کھودا اس میں خود گر گیا، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران ںیازی نے اپنے دور حکومت میں سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کر کے نواز شریف خاندان کے اثاثوں سے متعلق  چھان بین کروائیں لیکن نینشل کرائم ایجنسی نے تمام تحقیقات کے بعد نواز شریف خاندان کو کلین چٹ دی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران نیازی نے جو گڑھا دوسروں کے لیئے کھودا تھا آج خود اس میں جا گرا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے