عمران خان نے اپنے دورحکومت میں جو مظالم ڈھائے ان کی سزا بھگت رہے ہیں، بیرسٹر عقیل

عقیل ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ نے جو بات کی اس کا مطلب یہی ہے کہ اگر آپ کسی کے ساتھ ناانصافی کرینگے تو اسکا حساب آپکو دنیا میں ہی دینا پڑے گا ایک طرف یہ ڈیل کیلیے خط پہ خط لکھ رہے ہیں دوسری جانب انہی کی طرف سے کہا جارہا ہے کہ کوئی ڈیل نہیں کررہے۔عمران خان نے اپنے دور میں جو ظلم ڈھائے آج اسی کی سزا بھگت رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے