عمران خان سرٹیفائیڈ سزایافتہ مجرم ہے اس کے خط کی کوئی حیثیت نہیں، اخیتار ولی خان

(پاک صحافت) اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ عمران نیازی جو سرٹیفائیڈ سزا یافتہ قومی مجرم ہے اسکے خط کی کوئی حیثیت نہیں ہے سابق وزیراعظم بہت پیچھے رہ گیا ہے اس وقت وہ ایک سزا یافتہ مجرم ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے