لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ان کی باتوں کو سیریس نہیں لینا چاہیے عمران خان کسی ایسی بیماری کا شکار ہیں جس میں انسان خود کی سٹوریز بنا رہا ہوتا ہے، عمران خان نے بلف قوم کیساتھ ہی نہیں ریاست پاکستان کیساتھ کیا۔