شہباز شریف کے یوتھ پروگرام نے ارشد ندیم جیسے ہیرے پیدا کیئے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ میاں شہبازشریف صاحب نے بحیثیت خادم اعلیٰ پنجاب یوتھ فیسٹیول کروائے جسے ایک کھلاڑی کی حکومت نے آکر بند کردیا ان یوتھ فیسٹیولز میں پاکستان کو اچھے اچھے کھلاڑی ملے جس میں ارشد ندیم بھی ان کا حصہ تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے