(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا کے غلط استعمال کو روکنے کیلیے پیکا قانون لایا گیا ہے۔ ریاست کے خلاف پروپیگنڈہ ، معیشت کے حوالے سے جو غیر یقینی صورتحال بنائی جاتی ہے اس کی روک تھام کیلیے یہ قانون لانا لازم ہوچکا تھا جو پارلیمنٹ کی منظوری سے لایا گیا ہے۔
Short Link
Copied