لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر مملکت طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ صوبوں کو اسی طرح لڑنی پڑے گی جیسے وفاقی حکومت اور افواج پاکستان لڑ رہی ہے۔ پچھلی مرتبہ بھی یہ جنگ تب جیتی گئی جب افواج پاکستان کے پیچھے تمام سیاسی جماعتیں یک زبان ہوکر ایک بیان کے ساتھ کھڑی ہوئی۔
Short Link
Copied