جون سے پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے،مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ کیلیے آج 5 جون سے پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال

پی ٹی آئی کوجب بھی احتجاج کا موقع ملا انہوں نے اداروں کو نشانہ بنایا، احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پرامن سیاسی جمہوری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے