جو سہولیات جیل میں عمران خان کومیسر ہیں ایسی ایک بھی سہولت نواز شریف کو میسر نہ تھی، مصدق ملک

مصدق ملک

(پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ نوازشریف صاحب جب جیل میں تھے تو اس وقت کی پنجاب حکومت اپنے ڈاکٹر لے کر جیل میں گئی تھی وہ ڈاکٹرز نوازشریف کے نہیں تھے۔ اس وقت اگر جیل قوانین کے مطابق عمران خان کو علاج کی ضرورت ہے ڈاکٹرز کی ضرورت ہے تو ضرور علاج کی سہولت ملنا چاہیے ہم نے نہ پہلے مخالفت کی نہ اب کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے