اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ صمصام بخاری کہتے ہیں کہ وہاں اس بات پہ زور دیا گیا اور کہا گیا کہ ہر بندہ کور کمانڈر ہاؤس جائے گا صاحب کا حکم ہے اور یہاں صاحب عمران نیازی کے علاوہ کوئی نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ جو بات ہم کرتے تھے کہ 9 مئی سوچا سمجھا منصوبہ تھا یہ آج پھر ثابت ہوگیا ہے۔
Short Link
Copied