جلسے ایک نہیں 100 کریں لیکن این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

(پاک صحافت) ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ 9 مئی ہو یا پھر 190 ملین پاؤنڈ، جلسے ایک نہیں سو کریں ، تحریک چلائیں دھرنے دیں نہ NRO ملے گا اور نہ کرپشن پر معافی ملے گی۔ بڑھکیں مارنے کی بجائے قوم کا 190 ملین پاؤنڈ واپس کریں۔ جو توشہ خانہ سے سامان چوری کیا ہے وہ پاکستان کے عوام کی امانت ہیں وہ واپس کریں۔

یہ بھی پڑھیں

حنیف عباسی

ساری پارلیمنٹ کا سر تحریک انصاف کے ممبران نے شرم سے جھکا دیا، حنیف عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) حنیف عباسی رہنما مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کے اجلاس سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے