‏جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس صاحب کے حوالے سے بہت سارے سوالات اٹھائے ہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ نے کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ صاحب نے اپنے اختلافی نوٹ میں چیف جسٹس صاحب کے حوالے سے بہت سارے سوالات اٹھائے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کیا جسٹس اطہرمن اللہ نے خود کو 5 رکنی بینچ سے علیحدہ کیا تھا یا نہیں؟ اطہرمن اللہ صاحب کہتے ہیں نہ میں نے خود کو بینچ سے علیحدہ کیا نہ کیس سننے سے معذرت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے