جس نے قومی سلامتی کی دھجیاں بکھیری ہوں تو اس شخص سے کیا توقع رکھی جاسکتی ہے، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحفات) ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ن) عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ایک شخص جس نے نیشنل سیکیورٹی کے ساتھ کھلواڑ کیا ہو، جس نے قومی سلامتی کی دھجیاں بکھیری ہوں تو اس شخص سے کیا توقع رکھی جاسکتی ہے کہ وہ اپنے ذاتی مفاد کیلیے قومی سلامتی کو داؤ پہ لگائے، اپنی سیاست کو چمکانے کیلیے قومی مفاد کو داؤ پہ لگائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے