جس انسان کو تکبر کی لعنت لگ جائے اس کا انجام وہی ہوتا ہے جو عمران خان کا ہوا ہے، علیم خان

علیم خان

(پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علیم خان کا کہنا ہے کہ جس انسان کو بھی تکبر کی لعنت لگ جائے اس کا انجام وہی ہوتا ہے جو عمران خان کا ہوا ہے۔ اس کے ساتھ مکافات عمل ہورہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے