بھارت کی ہر حرکت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان میڈیا، اینکرز اور عوام نے بھارت کو بیانیے کی جنگ بری طرح ہرائی ہے۔بھارت کے سینئر جرنلسٹ چیخ و پکار کر رہے ہیں کہ ہمارا بیانیہ نہیں چل رہا۔ الحمدللہ ہم پوری دنیا کو بتانے میں کامیاب ہوئے ہیں کہ یہ فالس فلیگ آپریشن تھا یہ بھی واضح کرنا چاہتے ہیں بھارت کسی بھول میں نہ رہے اس کی ہر حرکت کا منہ توڑ جواب دینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے