بغیر ثبوت کے آپ جو مرضی کہتے رہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اگر آپ انتخابات کے عمل میں شامل تھے اور انتخابی عمل آپکی مرضی کے بغیر ہورہا تھا تو سب سے پہلے تو آپکو اس سے انکار کرنا چاہیے تھا ورنہ آپ اس کے شواہد اکٹھے کرلیتے اور آج سب کو ثبوت دکھاتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے