‏الیکشن نئی مردم شماری پر ہونگے، خرم دستگیر

خرم دستگیر
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ‏الیکشن نئی مردم شماری پر ہونگے، الیکشن کمیشن آف پاکستان ایگزیوٹو اتھارٹی نہیں ہے، وہ جوڈیشل اتھارٹی بھی نہیں ہے، اُسکا اپنا ایک آئینی سٹیٹس ہے، تو کیا آپ اسکو یہ کہ سکتے ہیں کہ اس دن ہی الیکشن کروانا ہے یہی تاریخ ہے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے